Mobile

پنجاب زکوۃ کونسل کی نے دیہاڑی دار طبقے کیلئے 90 کروڑ روپے کی منظوری

Image result for labour employe
پنجاب زکوٰۃ کونسل نے دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے 90 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں سیکریٹری زکوٰۃ و عشر عالمگیر احمد نے بتایا کہ 90 کروڑ روپے کی منظوری وزیراعظم کے اعلان کے مطابق دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ مزدوروں کو 3 ماہ تک 3 ہزار روپے ماہانہ گزارا الاؤنس دیا جائے گا۔
عالمگیر احمد کا کہنا تھا کہ دو ہفتے تک مزدوروں کو امدادی رقوم کی ادائیگیاں شروع ہوجائیں گی۔

Post a Comment

0 Comments