وہ کون سے 38 خوش قسمت ممالک ہیں جو اب تک کورونا وائرس سے محفوظ ہیں؟
وبائی مرض کورونا نے ملک کے بیشتر ممالک کو متاثر کیا ہے جبکہ 38 خوش قسمت ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔
آج کل کے حالات کے پیشِ نظر جہاں لگتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی حصہ اس وائرس سے محفوظ نہیں ہے وہیں کچھ خوش قسمت ممالک ایسے ہیں جو اس وائرس سے مکمل طور پر پاک ہیں۔
برونڈی
برونڈی نامی ملک کورونا وائرس سے بالکل پاک ہے، یہاں کے لوگ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ یہ علاقہ جھیلوں کا ہے جبکہ اس کی مجموعی آبادی 11،890.784 افراد پر مشتمل ہے۔
بیلیز
بیلیز ایک کیریبین ملک ہے جو امریکہ کے شمال مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 22،970 مربع کلومیٹر ہے، یہ علاقہ بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہے تاہم اس ملک کی مجموعی آبادی 408،487 ہے۔
بوٹسوانا
بوٹسوانا ٹپوگرافک کا 70 فیصد علاقہ صحرا پر مشتمل ہے۔ یہ بھی اس وبائی مرض سے محفوظ ہے۔
ڈومینیکا
ڈومینیکا ایک پہاڑی ہے جو جھیل کا گھر سمجھا جاتا ہے۔
کیپ وردے
کیپ وردے ایک جزیرہ ہے جس کی مجموعی آبادی 555،987 افراد پر مشتمل ہے۔
اس کے علاوہ جو ممالک اس وائرس سے محفوظ ہیں ان میں کوموروس، ال سلواڈور، اریٹیریا ، گریناڈا ، کرباتی ، لاؤس ، لیسوتھو ، لیبیا ، مڈغاسکر ، مالاوی ، مالی ، مارشل جزیرے ، مائیکرونیشیا ، موزمبیق ، میانمار ، نورو ، نیکاراگوا ، پلاؤ ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس ، سموعہ ، سیرا لیون ، ساؤ ٹومے اور پرنسیپ ، جزائر سلیمان ، تاجکستان ، ترکمنستان ، ٹوالو ، وانواتو ، مغربی صحارا اور یمن شامل ہیں
Post a Comment
0 Comments