Mobile

سائنسدانوں کی مدد کے لیے کورونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ، ویڈیو

برطانوی فنکار لیوک جیریم نے کورونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے۔ اس کا مقصد وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کی مدد کرنا ہے۔
https://www.facebook.com/bbcurdu/videos/238522987550563/

Post a Comment

0 Comments